سونے کی قیمت میں کمی، ڈالر ایک ہفتے میں کتنا سستا ہوا؟
کراچی: کاروباری ہفتے کے آخری روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان رہا جبکہ ڈالر کی ہفتہ وار رپورٹ بھی جاری کردی گئی۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین آل پاکستان جیولرز مینو فیکچررز ایسوسی ایشن محمد ارشد کا کہنا ہے کہ