اے ٹی ایم سے پیسے نکالنے کی حد پر اسٹیٹ بینک کی وضاحت
کراچی: پاکستان بھر میں یہ افواہ زیرگردش تھی کہ بینک میں کھاتے رکھنے والے صارفین اکتیس جنوری کے بعد اے ٹی ایم مشین سے ایک ہزار روپے سے زائد کی رقم نہیں نکلوا سکیں گے۔ پاکستان کے مختلف شہروں میں بسنے والے صارفین نے یہ شکایت کی تھی کہ انہیں