کرپٹو کرنسی دہشت گردی کے لیے استعمال ہو سکتی ہے: ایف اے ٹی ایف

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے انتباہ کیا ہے کہ کرپٹو کرنسیاں (ڈیجیٹل کرنسی) دہشت گردوں کی مالی معاونت میں مددگار ثابت ہو سکتی ہیں۔ ایف اے ٹی ایف نے یہ رپورٹ جی 20 گروپ کی ان سفارشات کی روشنی میں مرتب کی ہے جو مارچ میں

بیرون ملک اثاثے واپس کون لائے گا؟

واشنگٹن —  حالیہ دنوں میں پاکستان میں ایسے درجنوں بینک کھاتوں (اکاونٹس) کا انکشاف ہوا ہے جنہیں حکام کے مطابق منی لانڈرنگ کے لیے استعمال کیا گیا۔ وزیرِ اعظم عمران خان نے ایک حالیہ خطاب میں کہا تھا کہ پاکستان سے سالانہ 10 ارب ڈالر کی منی لانڈرنگ ہوتی ہے۔

پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر اضافہ

پاکستان کی حکومت نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں کی صورت حال کے پیش نظر مقامی طور پر فروخت ہونے والی پڑولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کیا ہے جس کے تحت پٹرول کی فی لٹر قیمت میں 5 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے۔ ہائی

ہالووین پر امریکی 9 ارب ڈالر خرچ کر رہے ہیں

واشنگٹن —  امریکہ میں آج 31 اکتوبر کی شام کو ہالووین کا تہوار منایا جا رہا ہے۔ اس موقع پر شام ڈھلتے ہی بچے اور بعض اوقات بڑے بھی جنوں، بھوتوں، روحوں اور پریوں کا کاسٹیوم پہن کر نکلتے ہیں اور اپنے گلی محلے یا دوسرے علاقوں میں ہر گھر

چھ پاکستانی بینکوں کے ڈیبٹ کارڈز سے عالمی ادائیگیاں معطل

کراچی —  پاکستان کے ایک ںجی بینک ’بینک اسلامی‘ کے سسٹم پر سائبر حملے کے بعد چھ مختلف بینکوں نے ڈیبٹ کارڈز سے عالمی ادائیگیاں معطل کردی ہیں۔ اب ان کارڈز سے صرف اندرون ملک ہی ادائیگی ہوسکے گی۔ ان بینکوں کی تعداد سات دنوں میں بڑھ کر چھ ہوگئی

‘میں نے کبھی نہیں کہا کہ آئی ایم ایف کے پاس نہیں جائیں گے’

اسلام آباد —  پاکستان کے وزیرِ خزانہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ بیل آؤٹ پیکج پاکستان کی معیشت کے لیے ناگریز ہے چاہے یہ پیکج آئی ایم ایف سے ملے یا چین سے۔ انہوں نے یہ بات انڈونیشیا سے واپسی پر ہفتے کو اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو

گیس کے بعد بجلی کی قیمتوں میں بھی اضافے کا عندیہ

اسلام آباد —  پاکستان کی حکومت نے صارفین کے لیے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کو فی یونٹ بجلی پر ڈھائی روپے سے زیادہ نقصان برداشت کرنا پڑ رہا ہے۔ منگل کو اسلام آباد میں وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری

‘آئی ایم ایف کے پاس جانے کا فیصلہ تو ہونا ہی تھا’

واشنگٹن —  البرائٹ سٹون برج گروپ کے ڈائریکٹر اور ماہر اقتصاديات عزیر یونس نے آئی ایم ایف کے پاس جانے کے پاکستان کے فیصلے پر اپنے تبصرے میں کہا ہے کہ یہ تو ہونا ہی تھا۔ ان کا کہنا ہے کہ پاکستان کو سعودی عرب یا چین سے اگر تھوڑی

ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں تیزی سے کمی

اسلام آباد —  پاکستان میں اقتصادی بحران کے خاتمے کے لیے حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی ادارے سے ’بیل آؤٹ پیکج‘ کے لیے رجوع کرنے کا اعلان کیا ہے، گو کہ حکومت کے بقول، ’’اس فیصلے سے اقتصادی استحکام آئےگا‘‘۔ لیکن، دوسری جانب پاکستانی روپے کی قدر ڈالر کے مقابلے