اسامہ قریشی پاک برطانیہ بزنس کونسل کے سینئر وائس چیئرمین مقرر
کراچی: فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) نے اسامہ قریشی کو پاک برطانیہ بزنس کونسل کا سینئر وائس چیئرمین اور کنوینر اسٹینڈنگ کمیٹی کارپوریٹ تعلقات مقرر کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایف پی سی سی آئی کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں