5 بلین روپے کا منافع: پی ایس او
اسلام آباد: پاکستان اسٹیٹ آئل(پی ایس او) کا کہنا ہے کہ مالی سال 21 کی پہلی ششماہی میں بعد از ٹیکس 9.5 بلین روپے کا منافع ہوا ہے۔ تفصلات کے مطابق پی ایس او نتائج کے اعتبار سے انرجی سیکٹر پر چھائی رہی اور مارکیٹ میں اپنی قیادت برقرار رکھی۔