بٹ کوائن کی قیمت کو مزید پر لگ گئے

ڈیجیٹل کرنسی کے طور پر استعمال ہونے والے بٹ کوائن کی قیمت 48 ہزار ڈالرز (76 لاکھ 34 ہزار پاکستانی روپے سے زائد) کی حد کو عبور کرگئی ہے۔ یہ اضافہ ان خبروں کے بعد ہوا جن میں بتایا گیا کہ ماسٹر کارڈ، بینک آف نیویارک اور ٹویٹر کی جانب

اردن پاکستان کے ساتھ تجارتی تعلقات کو فروغ دینے میں گہری دلچسپی رکھتا ہے: سفیر ابراہیم المدانی

اسلام آباد : پاکستان میں تعینات اردن کے سفیر جناب ابراہیم المدانی نے سفارتخانے کے ہیڈ آف میشن ڈاکٹر مائین کھر یسوات کے ہمراہ اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا اورچیمبر کے صدر سردار یاسر الیاس خان، سینئر نائب صدر فاطمہ عظیم، نائب صدر عبدالرحمٰن خان،

ماہ جنوری میں تجارتی خسارہ کتنا کم ہوا؟ اعداد وشمار جاری

اسلام آباد: دسمبر دو ہزار بیس کے مقابلے میں رواں سال کے پہلے ماہ میں تجارتی خسارے میں کتنی فیصد کمی واقع ہوئی، ادارہ شماریات نے اعدادو شمار جاری کردئیے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی ادارہ شماریات نے ماہانہ تجارتی اعدادو شمار جاری کردیئے، جاری اعدادوشمار کے مطابق دسمبر دو ہزار

کرونا وائرس وبا کے باوجود بینکوں کے ڈپازٹس میں اضافہ

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کی وبا کے باوجود بینکوں کے ڈپازٹس میں اضافہ ہوا اور جنوری 2021 میں ڈپازٹس 17 ہزار 896 ارب روپے تک پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ جنوری 2021 میں بینکنگ سسٹم

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 16 سال بعد ایک اہم دن

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 16 سال بعد آج کا دن ایک اہم ترین دن رہا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سولہ برس بعد ایک ارب سے زائد شیئرز کا کاروبار کیا گیا۔ سولہ برس قبل 23 فروری 2005 میں اسٹاک ایکسچینج میں 1 ارب

اے ٹی ایم سے رسیدیں لینے پر بینکوں نے کٹوتی شروع کردی

کراچی: بعض بینکوں نے اے ٹی ایم سے رقم نکالنے کے بعد رسید لینے پر چارجز عائد کردئیے۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق بعض بینکوں نے اے ٹی ایم سے رقم نکالنے کے بعد رسید لینے پر ڈھائی روپے کٹوتی شروع کردی۔ واضح رہے کہ اے ٹی

پی آئی اے میں‌ جاری اصلاحات کے مثبت اثرات سامنے آنے لگے

کراچی: قومی ایئرلائن (پی آئی اے) میں جاری اصلاحاتی عمل کے مثبت اثرات سامنے آنے لگے۔ نمائندہ اے آر وائی نیوز کے مطابق قومی ائیر لائن میں جاری اصلاحاتی عمل کے باعث پی آئی اے  کے شئیرز کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ اس معاملے پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج

کرونا وائرس، فضائی مسافروں کی بڑی مشکل آسان، خوش خبری

فضائی امور کی نگرانی کرنے والے بین الاقوامی ادارے (انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن) ایسوسی ایشن نے کرونا وبا کے پیش نظر آسان اور جدید نظام متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق آئی اے ٹی اے نے مارچ 2021 تک خصوصی اجازت نامہ (پاس) جاری کرنے

پاکستان پر قرضوں کا بوجھ کتنا ہے؟ وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری

اسلام آباد: وزارت خزانہ نے پاکستان پر قرضوں سے متعلق رپورٹ جاری کردی جس میں 15 ماہ کے قرضوں کی تفصیلات دی گئی ہیں۔ جاری کردہ رپورٹ کے مطابق جون 2019 سے ستمبر 2020 تک اندرونی سمیت قرض میں 2660ارب کا اضافہ ہوا، اندرونی قرض بڑھ کر23ہزار392ارب روپے تک جا

وزیراعظم کی پالیسوں کے ثمرات ، نئے سال کے پہلے ہی ماہ مہنگائی میں کمی

اسلام آباد : نئے سال کے پہلے ماہ میں مہنگائی کی شرح میں کمی ریکارڈ کی گئی اور دسمبر 2020 کے مقابلے میں جنوری 2021 میں مہنگائی کی شرح 5.65 فیصد رہی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ماہانہ اعداد و شمارجاری کردیے، جس میں بتایا