اوگرا کی پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے 53 پیسے فی لیٹر اضافے کی سفارش

اسلام آباد : اوگرا نے وزارت پیٹرولیم کو پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے 53 پیسے فی لیٹر اضافہ کرکے نئی قیمت 116 روپے 95 پیسے کی تجویز دے دی ہے، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق حتمی فیصلہ وزارت خزانہ وزیراعظم کی مشاورت سے کرے گی جب

ڈالرکی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری

کراچی:انٹربینک میں ڈالر مزید 29 پیسےسستا ہوگیا اور 148.21سےکم ہوکر147.80روپےپرآج کی ٹریڈ نگ بند ہوگئی، جبکہ اوپن مارکیٹ میں بھی قیمت میں کمی آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج صبح سے ہی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری تھا ، آج صبح انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر

ماڈل کسٹمز کلیکٹریٹ نے ایف بی آر ٹیکسز کے اہداف پورے کرلیے

اسلام آباد : ماڈل کسٹمز کلیکٹریٹ اسلام آباد نے ایف بی آر ٹیکسز کے اہداف پورے کرلیے، اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ مجموعی طور پر22ارب70کروڑ سےزائد ٹیکسز اکٹھے کیے۔ تفصیلات کے مطابق کسٹمز کلیکٹریٹ نے جولائی تا مئی2018-19کے تمام ٹیکسز کا ہدف پورا کرلیا، ایف بی آر کی جانب

عوام اسمگل شدہ اشیا کے استعمال سے گریز کریں، ایف بی آر

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے عوام پر زور دیا ہے کہ دکاندار یا پرچون فروش سے ہرخریداری پررسید طلب کرنے کی عادت اپنائیں۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اسمگل شدہ اشیاء خریدنے سے اجتناب کریں کیونکہ

ڈالر ملکی تاریخ کی بلند سطح 150 روپے پر پہنچ گیا

کراچی : اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، ڈالر 3روپےمہنگا ہوکر 150روپے کا ہوگیا جبکہ انٹر بینک میں ڈالر147 روپے 25 پیسے کی ریکارڈ سطح پر دیکھا گیا۔ تفصیلات کے مطابق انٹربینک اوراوپن دونوں مارکیٹس میں روپے کی قدر کمی کا سلسلہ

100انڈیکس804پوائنٹس کی کمی، سرمایہ کاروں کے140ارب روپے ڈوب گئے

کراچی : اسٹاک ایکسچینج مندی کا شکار ہے، اختتام پر ہنڈرڈانڈیکس آٹھ سو چار پوائنٹس کمی کے بعد تنتیس ہزار 166 کی سطح پر بند ہوا، شیئرز کی قیمت کم ہونے سے سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز اسٹاک مارکیٹ میں

آئندہ مالی سال بجٹ میں خام مال پر درآمدی ڈیوٹی کم کرائیں گے، مشیرتجارت عبد الرزاق داؤد

اسلام آباد: مشیر تجارت عبد الرزاق داؤد نے کہا ہے کہ برآمدات میں اضافہ صرف ٹیکسٹائل سے ممکن نہیں،آئندہ مالی سال بجٹ میں خام مال پر درآمدی ڈیوٹی کم کرائیں گے، برآمدات دس سال میں مطلوبہ ہدف حاصل کرسکیں گی۔ ان کا کہنا تھا کہ پہلی بار پاکستان کے بنے

اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں 47 فیصد اضافے کی منظوری دے دی

اسلام آباد: ماہ رمضان میں عوام کے چولہے ٹھنڈے کرنے کی تیاری کرلی گئی، اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں 47 فیصد تک اضافے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گیس کی قیمتوں میں 47 فیصد تک اضافے کی منظوری دے دی۔

نوجوانوں کے لیے یورپ کی سیراوراسٹارٹ اپ کا موقع

کیا آپ ذہین نوجوان ہیں اوریورپ کے خوبصورت ترین شہروں میں سے ایک ایمسٹرڈیم کی سیر کرنا چاہتے ہیں؟ تو پھر یہ شاندار موقع آپ ہی کے لیے ہے۔ یوتھ ٹائم انٹرنیشنل موومنٹ نے اپنے سالانہ یوتھ گلوبل فورم کے انعقاد کا اعلان کردیا ہے جس کے لیے درخواستیں طلب

ڈالر کی قیمتوں پر تنقید کرنے والوں کو وزیراعظم ہاؤس کے ترجمان کا کرارا جواب، اعداد و شمار جاری کردیے

اسلام آباد: وزیر اعظم آفس کے ترجمان نے ڈالر کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب دیتے ہوئے اعداد و شمار جاری کردیے۔ وزیراعظم ہاؤس کے ترجمان اور معاونِ خصوصی افتخار درانی ڈالر کی قیمتوں میں اضافے پر احتجاج کرنے والوں کو جواب دینے کے لیے