امریکہ اور میکسیکو نئے تجارتی معاہدے پر متفق

امریکہ اور میکسیکو نے ایک نئے تجارتی معاہدے پر اتفاق کرلیا ہے جو شمالی امریکہ میں آزاد تجارت کے معاہدے (نافٹا) کی جگہ لے گا۔ نئے معاہدے کا اعلان صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کو کیا جسے ‘امریکہ میکسیکو ٹریڈ ایگریمنٹ’ کا نام دیا گیا ہے۔ ‘نافٹا’ امریکہ، میکسیکو اور

امریکہ میں بے روزگاری کی شرح 4 فی صد ہو گئی

واشنگٹن —  امریکی آجروں نے جون کے مہینے میں روزگار کے دو لاکھ 13 ہزار نئے مواقع پیدا کیے، جو چین کے ساتھ تجارتی جنگ کے بڑھتے ہوئے خطرے کے باوجود معیشت پر اعتماد کے اظہار کی نشاندہی ہے۔ تاہم جون میں روزگار کے اتنے مواقع پیدا نہ ہوسکے کہ

منی لانڈرنگ اور ٹیررزم فنانسنگ کے خلاف پاکستان کے اقدامات

اسلام آباد —  پاکستان عالمی سطح پر فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی طرف سے گرے لسٹ میں شامل کیے جانے کے بعد مشکل صورت حال کا شکار ہے اور بلیک لسٹ میں شامل کیے جانے کا خدشہ ہےجس کی تدارک کے لیے مختلف اقدامات کیے جارہے ہیں۔ اسی ضمن میں

سندھ میں نہری پانی کی چوری روکنے کے لئے نیم فوجی دستے تعینات کرنے کا فیصلہ

کراچی —  پاکستان میں آبادی کے لحاظ سے دوسرے بڑے صوبے سندھ میں نہری پانی کی چوری کو روکنے کے لئے سندھ رینجرز کو تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ صوبے کے نگران وزیر اعلیٰ فضل الرحمان کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں کیا گیا۔ فیصلے

تجارتی تنازع سے امریکہ کی 14 فی صد زرعی برآمدات متاثر ہونے کا خطرہ

امریکہ کے تجارت سے متعلق ایک اعلیٰ مذاکرات کار نے بتایا ہے کہ چین اور میکسیکو جیسے ملکوں کے ساتھ تجارتی تنازع کے باعث امریکہ کی 14 فی زرعی پیداوار کو، جس کی مالیت تقریباً 140 ارب ڈالر سالانہ ہے، خطرہ ہے ، یا اسے خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔

امریکہ آگ سے کھیل رہا ہے!

واشنگٹن —  چین نے آج جمعرات کے روز امریکہ کو انتباہ کیا ہے کہ وہ دنیا بھر سے امریکہ پہنچنے والی درآمدات پر محصولات عائد کر کے آگ سے کھیل رہا ہے۔ چین نے کہا ہے کہ کوئی بھی ملک تجارتی جنگ نہیں چاہتا۔ تاہم اگر امریکہ نے محصولات عملی

ترکی بھی امریکی مصنوعات پر جوابی ٹیکس لگانے والوں میں شامل

ترکی نے اعلان کیا ہے کہ وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے فولاد اور المونیم پر محصولات لگانے کے جواب میں ایک ارب 80 کروڑ ڈالر مالیت کے امریکی سامان پر ٹیکس لگائے گا۔ تجارت کے عالمی ادارے ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن نے کہا ہے کہ ترکی کی جانب

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا طریقہ کار سپریم کورٹ میں پیش کرنے کا حکم

کراچی —  پاکستان کی سپریم کورٹ نے ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا طریقہ کار پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کے مینجنگ ڈائریکٹر سمیت دیگر اہم عہدوں پر تعیناتی کا طریقہ کار سے متعلق تفصيل طلب کرلی ہے

حکام کو توقع ہے کہ پاکستان اس ماہ ‘گرے لسٹ’ سے نکل جائے گا: تجزیہ کار

واشنگٹن —  پاکستان کے چیف جسٹس کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کے سہ رکنی بینچ نے بیرون ملک پاکستانیوں کے اثاثوں کی چھان بین کے لئے اسٹیٹ بنک کے گورنر طارق باجوہ کی قیادت میں جو 12 رکنی کمیٹی بنائی تھی اس کی رپورٹ کے مطابق، مالی سال 2016 سے