تازہ تر ین :
  • امریکی کانگریس کی 50 سال میں پہلی بار اڑن طشتریاں نظر آنے کے واقعات پر سماعت
  • پاکستانی تاریخ میں پہلی بار ڈالر کی ڈبل سنچری مکمل
  • سونے کی قیمت میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 199 روپے پر پہنچ گیا
  • شہباز حکومت کیلئے کڑا امتحان: پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا آغاز آج سے ہوگا
  • شہباز حکومت کی انتہائی مایوس کن معاشی کارکردگی، ایک ماہ میں مارکیٹ سے تقریباً4 ارب ڈالرز نکل گئے
Urdu Raj

Urdu Raj

  • صفحۂ اول
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • معیشت
  • دلچسپ و عجیب
  • چراغ راہ
  • اردو ناول

دلچسپ و عجیب

40 برسوں میں 26 بار یونیورسٹی انٹرنس ٹیسٹ دینے والا شخص

1983 میں پہلی بار انٹرنس ٹیسٹ میں ناکامی کے بعد سے وہ مسلسل کوشش کررہے ہیں مگر اب تک مطلوبہ یونیورسٹی کا داخلہ امتحان پاس نہیں کرسکے۔

جنوبی افریقی شخص نے خاتون کے والد کی آخری رسومات کے دوران اسے شادی کی پیشکش کردی

تاہم یہ معلوم نہیں ہوسکا کے خاتون کی جانب سے اس پیشکش کو قبول کیا گیا یا نہیں۔

مردہ قرار دی گئی نومولود بچی آخری رسومات کے دوران زندہ نکل آئی

ڈاکڑوں کی جانب سے مردہ قرار دیے جانے کے بعد والدین بچی کی لاش گاؤں لے گئے جہاں انہوں نے آخری رسومات کی تیاری شروع کردی لیکن اس دوران ایک رشتے دار نے بچی کو سانس لیتے دیکھا

امریکی کانگریس کی 50 سال میں پہلی بار اڑن طشتریاں نظر آنے کے واقعات پر سماعت

امریکی کانگریس کی سب کمیٹی نے اس طرح کی نامعلوم فضائی چیزوں کو امریکا کی قومی سلامتی کے لیے ممکنہ خطرہ قرار دیا۔

مگرمچھ سے کشتی لڑ کر زندگی بچانے والا خوش قسمت شخص

ایک آبشار میں نہانے کے دوران مگرمچھ نے اس شخص کے بازو کو دانتوں میں جکڑ لیا جس کے بعد اس نے کشتی لڑ کر خود کو آزاد کرایا۔

امریکی جوڑے نے 9 ہزار کا کھانا کھا کر خاتون ویٹر کو ڈیڑھ لاکھ روپے سے زائد کی ٹِپ دیدی

اپنے 20 سالہ کیریئر میں کبھی بھی اتنی زیادہ ٹپ نہیں ملی، خاتون ویٹر

وہ انوکھی ٹرین جو ٹریک کے اوپر نہیں بلکہ نیچے الٹا چلتی ہے

جرمنی کی ویوپیٹرل اسکویبیبان نامی ٹرین آپ کو ٹریک پر الٹا لٹک کر دوڑتی نظر آتی ہے جس کی تاریخ کافی دلچسپ ہے۔

ویڈیو: دلہا دلہن نے شادی کا فوٹو شوٹ یادگار بنانے کیلئے خود کو آگ لگالی

جوڑے کے ایک دوسرے کا ہاتھ تھامے ، عروسی لباس میں آگ لگائے فوٹوشوٹ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔

بھارت میں پراسرار دھاتی گیندیں آسمان سے آگریں، شہری پریشان

آسمان سے دھاتی گیندیں گرنے کے واقعات میں خوش قسمتی سے کوئی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی، پولیس

دنیا کے مختلف حصوں میں گرہن لگنے کے بعد سپر بلڈمون کا نظارہ

جنوبی امریکا، شمالی امریکا کے مشرقی حصوں اور افریقہ اور یورپ کے مختلف خطوں میں لوگوں نے چاند گرہن کا نظارہ کیا ۔

Page12345...» 378

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

شہباز حکومت کیلئے کڑا امتحان: پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا آغاز آج سے ہوگا

شہباز حکومت کیلئے کڑا امتحان: پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا آغاز آج

سونے کی قیمت میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 199 روپے پر پہنچ گیا

سونے کی قیمت میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 199 روپے پر پہنچ گیا

پاکستانی تاریخ میں پہلی بار ڈالر کی ڈبل سنچری مکمل

پاکستانی تاریخ میں پہلی بار ڈالر کی ڈبل سنچری مکمل

امریکی کانگریس کی 50 سال میں پہلی بار اڑن طشتریاں نظر آنے کے واقعات پر سماعت

امریکی کانگریس کی 50 سال میں پہلی بار اڑن طشتریاں نظر آنے کے واقعات پر

40 برسوں میں 26 بار یونیورسٹی انٹرنس ٹیسٹ دینے والا شخص

40 برسوں میں 26 بار یونیورسٹی انٹرنس ٹیسٹ دینے والا شخص

شہباز حکومت کی انتہائی مایوس کن معاشی کارکردگی، ایک ماہ میں مارکیٹ سے تقریباً4 ارب ڈالرز نکل گئے

شہباز حکومت کی انتہائی مایوس کن معاشی کارکردگی، ایک ماہ میں مارکیٹ سے تقریباً4 ارب

Categories

  • Realistic Urdu Novels
  • Romantic Urdu Novels
  • Tragic Urdu Novels

site

  • Contact Us
  • Terms and Privacy Policy
  • Read Urdu Novels
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔بغیر اجازت کسی قسم کی اشاعت ممنوع ہے