سائنس دانوں نے لاش کی آنکھیں دوبارہ زندہ کرنے میں بڑی کامیابی حاصل کر لی
یوٹاہ: امریکی ریاست یوٹاہ میں سائنس دانوں نے حیران کن کارنامہ انجام دیتے ہوئے مردہ آنکھوں کو زندہ کر کے ’موت کو پلٹا دیا‘ ہے۔ تفصیلات کے مطابق یوٹاہ یونیورسٹی کے موران آئی سنٹر کی مصنفہ ڈاکٹر فاطمہ عباس نے کہا ہے کہ ہم انسانی میکولا میں فوٹو ریسیپٹر سیلز