سوئٹزر لینڈ ، گائے کے سینگ کاٹنے کے حق میں فیصلہ آگیا

سوئٹزر لینڈ میں موضوع کے اعتبار سے منفرد قسم کے ریفرنڈیم کا نتیجہ آگیا۔ اس ریفرنڈم میں عوام سے پوچھا گیا تھا کہ گائے کے سینگ ہونے چاہئیں یا نہیں؟ ریفرنڈم کے نتائج کے مطابق 53فیصد عوام نے رائے دی ہے کہ گائے کے سینگ نہیں ہونے چاہئیں جبکہ 47فیصد

ناسا کے روبوٹ کی مریخ پر کامیاب لینڈنگ

امریکہ کے خلائی تحقیق کے ادارے ‘ناسا’ نے اعلان کیا ہے کہ مریخ کی تہہ کی تحقیق کے لیے بھیجا جانے والا اس کا روبوٹ ‘اِن سائٹ’ کامیابی سے سرخ سیارے پر اتر گیا ہے۔ روبوٹ چھ ماہ قبل زمین سے روانہ کیا گیا تھا جو 48 کروڑ کلومیٹر سے

’لولو‘ اور’ نانا‘ کی جینیاتی تبدیلی: خطرے کی گھنٹی بج گئی

واشنگٹن —  امریکہ میں اگر آپ کسی طبی مسئلے کے سلسلے میں اپنے ڈاکٹر کے پاس جاتے ہیں تو وہ آپ کی میڈیکل ہسٹری کے بارے میں سوال ضرور پوچھتے ہیں اور یہ جاننے کی کوشش کرتے ہیں کہ اگر آپ کے خاندان میں آپ کے والدین یا دیگر افراد

زمینی، فضائی اور سمندری جانوروں کی آبادی میں کمی کا خطرہ

واشنگٹن —  ورلڈ وائلڈ لائف کی جاری کردہ تازہ رپورٹ میں زمین پر موجود متنوع حیات کی تیزی سے انحطاط پذیری کا ذکر کیا گیا ہے۔ عمومی طور پر، 1970سے، زمینی، سمندری اور فضائی جانوروں کی آبادی کی شرح میں تیزی سے کمی ہوئی ہے۔ ورلڈ وائلڈ فنڈ کی جانب

پاکستان میں بڑھتی ہوئی سمندری آلودگی کے اسباب، اثرات اور روک تھام

واشنگٹن —  پاکستان میں سمندری آلودگی ایک بہت سنگین صورت اختیار کر ہی ہے جو صرف پاکستان کی آبی حیات اور سمندری ماحول پر ہی نہیں بلکہ انسانی زندگی کے مختلف شعبوں پر بھی اثر انداز ہو رہی ہے۔ گزشتہ دنوں سندھ کے وزیر ماحولیات محمد تیمور تالپور نے وائس

ہم بے خبری میں پلاسٹک کھا رہے ہیں

واشنگٹن —  اپنی نوعیت کی پہلی تحقیق میں، آسٹریا کے سائنسدانوں نے انسانوں میں پلاسٹک کے خُردبینی سائز کے ذرات کی موجودگی کا پتا چلایا ہے۔ پلاسٹک کا استعمال ہماری روز مرہ زندگی میں بہت عام ہو گیا ہے۔ لیکن اب یہ انسانی جسم میں داخل ہوتا جا رہا ہے۔

لاهور کی فضائی آلودگی میں غیر معمولی اضافہ

لاہور —  لاهور میں گزشتہ کچھ دنوں سے موسم بدلا بدلا ہے۔ دن کے اوقات میں بھی فضا دھندلائی ہوئی دکھائی دیتی ہے۔ جس کی وجہ سے ماحولیات کے کئی ماہرین نے اسموگ کے امکان کا خدشہ ظاہر کر رہے ہیں۔ پیر کے روز ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاهور

سموگ کے باعث نئی دہلی میں پرائیویٹ ٹرانسپورٹ بند کرنے کا امکان

نئی دہلی —  بھارت میں ماحولیات کے ایک سینیر عہدے دار نے کہا ہے کہ دارالحکومت نئی دہلی کے ہوا میں آلودگی کی سطح حالیہ دنوں میں خطرناک حدوں کو عبور کر چکی ہے اور اگر اس سطح میں مزید اضافہ ہوتا ہے تو شہر میں پرائیویٹ گاڑیاں چلانے پر