فلو نے گزشتہ موسم سرما میں 80 ہزار امریکیوں کی جان لے لی

واشنگٹن —  پچھلی سردیوں میں ایک اندازے کے مطابق 80 ہزار امریکی فلو سے ہلاک ہوئے تھے۔ یہ تعداد گزشتہ کئی دہائیوں میں فلو سے مرنے والے امریکیوں کی سب سے بڑی تعداد ہے۔ خبررساں ادارے اے پی کی ایک رپورٹ میں بیماریوں سے بچاؤ اور کنٹرول کے مرکز کے

مچھلی کا تیل دل کے دورے اور فالج کا خطرہ کم کرتا ہے

واشنگٹن —  ایک نئی سائنسی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ آنے والے دنوں میں امراض دل کے ماہر ڈاکٹر ایسے مریضوں کے لیے جنہیں دل کا دورے اور فالج کا خطرہ زیادہ ہو گا، ایک دوا خاص طور پر تجویزکیا کریں گے، جس کا نام ہے مچھلی کا تیل۔

کیا پلوٹو ایک مکمل سیارہ ہے

واشنگٹن —  اجرام فلکی کو نام دینے کے لئے اتھارٹی مانی جانے والی تنظیم، انٹرنیشنل ایسٹرونومیکل یونین نے سیارے پلوٹو کا درجہ کم کر کے اسے ایک دوارف پلینٹ یعنی ایک بونا سیارہ یا صغیر سیارہ قرار دیا۔ یونین کے ارکان نے 2006 میں اُن خصوصيات پر رائے شماری کی

55 سال بعد خاتون نے فزکس کا نوبل انعام جیت لیا

واشنگٹن —  ’’خواتین کا فزکس سے کوئی تعلق نہیں‘‘ کا بیان سامنے آنے کے فوراً بعد ایک خاتون نے فزکس کا نوبیل انعام جیت لیا ہے۔ جوہری تحقیق کے یورپی ادارے، ’سرن‘ کے ماہر طبیعات پروفیسر الیسینڈرو اسٹروما نے گزشتہ ہفتے ایک تقریب میں تقریر کرتے ہوئے کہا تھا کہ

کیمسٹری کا نوبیل انعام ’ارتقائی طاقت‘ کی اساس نمایاں کرنے والے سائنس دانوں کے نام

واشنگٹن —  دو امریکی سائنس دانوں اور ایک برطانوی سائنسداں نے کیمسٹری کا نوبیل پرائز جیتا ہے، جنھوں نے ‘جینیٹک چینج‘ اور نت نئے مادوں، دواسازی اور ’بایوفیوئلز‘ کی پیداوار کے سلسلے میں چھانٹی کے طریقہ کار تلاش کرنے کے حوالے سے اہم کام کیا ہے۔ ’رائل سویڈش اکیڈمی آف

چترال کے بعد سوات میں بھی خودکشی کے رجحان میں اضافہ

مینگورہ —  خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں گزشتہ نو ماہ کے دوران اقدامِ خودکشی کے 221 واقعات رپورٹ ہوئے ہیں جن میں زیادہ تر تعداد خواتین کی ہے۔ ضلع پولیس کے اعداد و شمار کے مطابق سال 2018ء کے ابتدائی نو ماہ کے دوران رپورٹ ہونے والے یہ واقعات

روبوٹس سن 2025 تک انسانوں کا 52 فیصد کام چھین لیں گے

کراچی —  ٹیکنالوجی کی دنیا بدل رہی ہے۔ اور اس ٹیکنالوجی سے موجودہ دنیا نئی کروٹ لے رہی ہے۔ کہیں مصنوعی ذہانت رکھنے والے روبوٹس کو شہریت دی جارہی ہے تو کہیں انسانوں کی جگہ روبوٹس نے کام کرنا شروع کردیا ہے۔ اب شاید وہ وقت دور نہیں جب روبوٹس

چاند کی پہلی کمرشل فلائٹ کے مسافر کا اعلان

خلائی سفر کے لیے معروف ٹیکنالوجی کمپنی ‘اسپیس ایکس’ نے اعلان کیا ہے کہ جاپان کے معروف فیشن اسٹور ‘زوزو’ کے بانی اور ارب پتی تاجر یوساکو مائیزاوا ‘اسپیس ایکس’ کی فلائٹ کے ذریعے چاند کا چکر لگانے والے پہلے نجی مسافر ہوں گے۔ مائیزاوا کے نام کا اعلان پیر

دھاگہ سمندر کی تہہ سے یورینیم نکال سکتا ہے

واشنگٹن —  آج کی دنیا ایٹمی طاقت کی دنیا ہے۔ جب سے انسان نے ذرے کو تسخير کر کے ایٹم میں تبدیل کیا ہے، وہ پہاڑوں سے بھی زیادہ طاقت ور ہو گیا ہے۔ مگر اپنی اس طاقت سے خود اسے ہی جو مشکلات پیش آ رہی ہیں ان سے