‘ڈیلٹا ویریئنٹ’ نے عالمی سطح پر کرونا کی تمام تر اقسام کو پیچھے چھوڑ دیا ہے: عالمی ادارہٴ صحت

ویب ڈیسک —  عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے منگل کو جاری بیان میں کہا ہے کہ کرونا وائرس کے ‘ڈیلٹا ویریئنٹ’ نے وائرس کی تمام تر اقسام کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ ڈبلیو ایچ او کی ٹیکنیکل سربراہ ماریہ وین کرخوو کا کہنا ہے کہ “دنیا بھر میں

کیا غذا کے ذریعے بے چینی یا اضطراب کی کیفیت پر قابو پایا جا سکتا ہے؟

ویب ڈیسک —  دنیا بھر میں بے شمار افراد کو اپنی زندگی کے کسی نہ کسی حصے میں بے چینی، اضطراب یا ذہنی صحت سے متعلق مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ بین الاقوامی تنظیم ‘ورلڈ اکناک فورم’ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایک اندازے کے مطابق دنیا

پھلوں کے چھلکوں پر تجربہ، ماہرین کو بڑی کامیابی مل گئی

سنگاپور سٹی : سنگاپورین کمپنی نے پھلوں کے چھلکوں سے زخم کی جراثیم کش پٹیاں بنانے کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سنگاپور کی نانیانگ ٹیکنالوجی یونیورسٹی نے پھلوں کے چھلکوں سے جراثیم کش پٹیاں تیار کرنے کے کامیاب تجربے کے بعد مشہور پھل ڈوریان کے چھلکے

ناریل کے پانی سے متعلق حیران کن جدید سائنسی تحقیق

طبی سائنس ہمیں ناریل کے تیل کے فوائد سے متعلق آگاہی فراہم کر چکی ہے، اسے جادوئی تیل بھی کہا جاتا ہے، تاہم کیا آپ کو معلوم ہے کہ ناریل کا پانی صحت کے لیے کتنا فائدہ مند ہے؟ ناریل قدرتی اجزا سے بھرپور ہوتا ہے جس میں موجود پانی

بزرگ اور شدید بیمار امریکیوں کے لیے فائزر ویکسین کے بوسٹر شاٹ کی منظوری

ویب ڈیسک —  امریکہ میں خوراک و ادویات کے نگراں ادارے (فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن یا ایف ڈی اے) نے پینسٹھ سال اور اس سے زائد عمر کے امریکی شہریوں اور شدید بیماری کے خطرات سے دوچار افراد کے لیے ‘فائزر بائیو ٹیک’ کے تیسرے شاٹ کی منظوری دے دی

پاکستان: ‘قبائلی علاقوں میں نفسیاتی مسائل ایک بڑا مسئلہ ہے’

پاکستانی فوج نے ملک میں دہشت گردی کے خلاف سابق قبائلی اضلاع میں کئی آپریشن کیے جن کی وجہ سے لاکھوں افراد کو اپنے آبائی علاقے سے نقل مکانی کرنا پڑی۔ اب تعمیر نو کے نتیجے میں زیادہ تر آئی ڈی پیز اپنے علاقوں میں واپس آ چکے ہیں لیکن

افغانستان میں صحت کی دیکھ بھال کا نظام تباہی کے دہانے پر ہے: عالمی ادارۂ صحت

ویب ڈیسک —  عالمی ادارہ صحت نے بدھ کو خبردار کیا کہ افغانستان میں صحت کی دیکھ بھال کا نظام تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا ہے اور عالمی برادری کی جانب سے فوری کارروائی کے بغیر اس ملک کے عوام کو انسانی تباہی کا سامنا ہو سکتا ہے۔ اس

ویکسینز کووڈ کے طویل اثرات کے خلاف بھی مؤثر ہیں، سائنسدان

ویب ڈیسک —  کرونا وائرس کی ویکسینز نہ صرف کووڈ 19 سے متاثر ہونے بلکہ اس کے بعد شدید بیماری سے حفاظت فراہم کرتی ہیں، سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ یہ طویل المیعاد کووڈ کی بیماری کے خلاف بھی موثر تحفظ فراہم کرتی ہیں۔ طویل المیعاد کووڈ میں کرونا وائرس

کووڈ 19 ویکسین کی ترقی پذیر ملکوں کو مفت فراہمی، بائیڈن کا مزید 50 کروڑ خوراکیں خریدنے کا اعلان  

ویب ڈیسک —  امریکی صدر جوبائیڈن نے بدھ کو کووڈ 19 کی ویکسین کی 50 کروڑ سے زیادہ خوراکیں خریدنے کا اعلان کیا، جنھیں آئندہ سال تک ترقی پذیر ملکوں میں تقسیم کیا جائے گا۔ اس سے قبل امریکہ نے آئندہ سال جون تک ترقی پذیر ملکوں میں تقسیم کے

کرونا سے بچاؤ کی ویکسین لگانے کا عمل تیز کرنے کے لیے عالمی سربراہ اجلاس بلانے کی تجویز

ویب ڈیسک —  خبروں کے امریکی اداروں کی اطلاع کے مطابق، صدر جوبائیڈن جمعرات کے دن نشریاتی چینلز پر خطاب کے دوران متوقع طور پر کووڈ 19 ویکسین کی عالمی رسد بڑھانے کے موضوع پر ایک سربراہ اجلاس بلانے پر زوردیں گے۔ یہ سربراہی اجلاس اس ماہ کے اواخر میں