کرونا وائرس: امریکہ کا نئے سفری نظام پر غور، کارکنوں کی لازمی ویکسی نیشن اور اسکول کھولنے کی کوشش

ویب ڈیسک —  گزشتہ ڈیڑھ سال سے جاری مہلک کرونا وائرس نے دنیا بھر میں ہر شعبے کو متاثرکیا ہے۔ جانز ہاپکنز کے مرتب کردہ اعداد و شمار کے مطابق اب تک دنیا بھر میں 22 کروڑ 66 لاکھ سے زیادہ افراد اس وبا میں مبتلا ہو چکے ہیں، جب

ویکسین کی تمام خوراکین لینے والے افراد کو بوسٹر شاٹ کی ضرورت نہیں: رپورٹ

ویب ڈیسک —  یورپ کے متعدی امراض کے بچاؤ اور قابو پانے کے ادارے نے کہا ہے کہ کووڈ نائنٹین کی ویکسین کا عمل مکمل کرنے والے لوگوں کو فوری طور پر اضافی بوسٹر شاٹ کی ضرورت نہیں ہے۔ یورپین سنٹر فار ڈیزیز پریوینشن اینڈ کنٹرول نے ایک رپورٹ جاری

امریکہ: 18 برس سے خدمات دینے والا مسلم کمیونٹی کلینک

امریکہ میں 2001 میں گیارہ ستمبر کے واقعے نے مسلمانوں پر گہرا اثر ڈالا۔ بہت سے امریکی مسلمانوں کو شک کی نظر سے دیکھنے لگے۔ صبا شاہ خان کہانی لے کر آئی ہیں ایسے طبی مرکز کی جسے گیارہ ستمبر کے دو برس بعد ایک پاکستانی امریکی جوڑے نے تمام کمیونٹیز کے لیے شروع

فائزربائیو این ٹیک کو کرونا کی باقاعدہ ویکسین کے طور پر منظوری مل گئی

ویب ڈیسک/رائٹرز —  یو ایس فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے پیر کے روز فائزر اور جرمن پارٹنر بائیو این ٹیک کی جانب سے 16 سال سے زائد عمر کے لوگوں میں استعمال کے لیے بنائی گئی کوویڈ 19 ویکسین کی مکمل منظوری دے دی، اس طرح وہ کرونا سے بچاؤ

ملٹی وٹامنز لینے کا بہترین وقت کیا ہے؟

ویب ڈیسک —  انسانی صحت کے لیے متوازن خوراک لینا جتنا ضروری ہے اتنا ہی ضروری یہ جاننا بھی ہے کہ جسم میں وٹامنز اور نمکیات کی مقدار کا توازن کس حد تک برقرار رکھا جائے۔ امریکہ کے سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پری وینشن (سی ڈی سی) کے مطابق

ویکسین کا اثر چھ ماہ میں گھٹ جاتا ہے، تیسرا بوسٹر ضروری ہے؛ مطالعاتی رپورٹ

ویب ڈیسک —  برطانیہ میں محققین کے مطابق، کووڈ 19 کے خلاف تحفظ دینے والی فائزر بائیو این ٹیک اور آکسفورڈ ایسٹرزینیکا ویکسین کی دو خوراکوں کے اثرات چھ ماہ کے اندر ختم ہونے لگتے ہیں۔ انہوں نے اس کے بعد ویکسین کی بوسٹر خوراک لگوانے پر زور دیا ہے۔

سائنس دانوں نے پانی، بجلی اور ہوا سے غذا تیار کر لی

ہیلسنکی: اور اب بجلی، پانی اور ہوا سے ’کھانے‘ تیار کیے جائیں گے، فن لینڈ کی ایک کمپنی ’سولر فوڈز‘ نے پروٹین سے بھرپور غذا بنانے کا ایک انوکھا طریقہ ایجاد کر لیا ہے، آئندہ برسوں میں اس کی مدد سے پروٹین کی قلت کا عالمی مسئلہ حل کرنے میں

افغانستان میں صرف چند روز کی میڈیکل سپلائیز باقی رہ گئی ہیں، عالمی ادارہ صحت

ویب ڈیسک —  عالمی ادارہ صحت، ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ جنگ سے تباہ حال ملک افغانستان میں لاکھوں لوگوں کی صحت سے متعلق ضروریات پوری کرنے کے لئے صرف چند روز کی میڈیکل سپلائیز باقی رہ گئی ہیں۔ جمعرات کے روز کابل ایئرپورٹ پر داعش خراسان کے