کرونا وائرس: یورپی یونین کا امریکی سیاحوں پر سفری پابندی بحال کرنے پر غور

ویب ڈیسک —  یورپی یونین کے حکام کا کہنا ہے کہ امریکہ میں حالیہ ہفتوں میں کرونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے پیش نظر یورپی بلاک اپنے رکن ممالک سے امریکی سیاحوں پر سفری پابندی بحال کرنے کی سفارش کر سکتا ہے۔ یورپی یونین کے اہل کاروں نے یہ

ویکسین کے خلاف نمایاں مزاحمت رکھنے والا کرونا کا نیا ویرینٹ ‘مو’ توجہ کا مرکز

ویب ڈیسک —  ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے کہا ہے کہ کوویڈ 19 کی ایک نئی جینیاتی شکل (ویرینٹ) پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ عالمی ادارہ صحت نے منگل کو اپنے ہفتہ وار بلیٹن میں کہا ہے کہ ‘مو’ کی موجودگی کا، جس کی سائنسی شناخت B.1.621 سے کی گئی

امریکہ: ستمبر سے تمام بالغ افراد کو کرونا ویکسین کے بوسٹر شاٹس لگانے کا اعلان

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے بدھ کو اعلان کیا ہے کہ ملک میں ستمبر سے تمام بالغ افراد کو کرونا ویکسین کے بوسٹر شاٹس لگائے جائیں گے۔ بائیڈن انتظامیہ نے خبر دار کیا تھا کہ کرونا کے خلاف ویکسین کا اثر کم ہوتا دکھائی دے رہا

بھوٹان نے کرونا وائرس کو شکست کیسے دی؟

بھوٹان میں کرونا وائرس کے تقریباً ڈھائی ہزار کیسز رپورٹ ہوئے البتہ اموات صرف دو ہوئیں۔ یہاں کی 90 فی صد بالغ آبادی کو ویکسین لگ چکی ہے۔ بھوٹان کی آبادی اگرچہ بہت کم ہے البتہ ماہرینِ صحت کا کہنا ہے کہ یہ ملک محدود وسائل کے باوجود کرونا وائرس پر قابو پانے

اولمپکس کے کھلاڑیوں کے لیے خوراک کتنی اہم ہے؟

وائس آف امریکہ کا مستقل سلسلہ ‘لائف 360’ صحت مند زندگی گزارنے کے بارے میں معلومات پر مشتمل ہے۔ آج کے لائف تھری سکسٹی میں صبا شاہ خان بتا رہی ہیں کہ بھرپور کارکردگی کے لیے اولمپکس کھیلوں کے کھلاڑیوں کے لیے خوراک کتنی اہم ہے۔

کینیڈا نے مکمل ویکسین لگوانے والے امریکی مسافروں کے لیے سرحد کھول دی

ویب ڈیسک —  کینیڈا نے پیر سے امریکی شہریوں پر عالمی وبا کے باعث ملک میں داخلے پر عائد پابندی کو ختم کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ سرحد پار سے امریکہ کے شہری اشیا خریدنے، چھٹیاں گزارنے یا سیر و تفریح کے لئے اب کینیڈا میں داخل ہو سکتے

‘کچھ برا ہو رہا ہے،’ امریکی عہدیداروں کا ڈیلٹا ویریئنٹ سے متعلق ایک اور انتباہ

ویب ڈیسک —  امریکہ میں محکمۂ صحت کے اعلیٰ عہدیداروں نے اتوار کو ملک میں ڈیلٹا ویریئنٹ کے پھیلاؤ میں اضافے سے متعلق نیا انتباہ جاری کیا ہے۔ یہ انتباہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ویکسین کو لازمی قرار دینے پر زور دیا جا رہا ہے۔ صدر جو

پاکستان میں ادویہ کی قیمتوں میں ردوبدل: ’دواؤں کی قیمت بڑھائی نہیں دوبارہ تعین کیا ہے‘

لاہور —  حکومتِ پاکستان نے ڈرگ پرائسنگ کمیٹی کی سفارشات پر ملک میں نئی ادویات کو رجسٹرڈ کرنے اور پہلے سے موجود ادویات کی قیمتوں کے دوبارہ تعین کی منظوری دی ہے۔ اس فیصلے کے بعد بیشتر ادویات کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے جبکہ چند دواؤں کی قیمتوں

کیا امریکہ میں ویکسین لینے والوں کی تعداد کا تعلق معالجین پر عدم اعتماد سے ہے؟

ویب ڈیسک —  رائے عامہ کے ایک سروے کے مطابق امریکی شہریوں کی بڑی تعداد نے اپنے ڈاکٹرز، نرسز اور دواسازوں پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ اس تحقیق پر کام کرنے والے ماہرین کا کہنا ہے کہ شہریوں کا اپنے معالجوں پر یہ اعتبار انہیں ویکسین لگوانے کی

لوئزیانا: کرونا سے بچاؤ کی ویکسین لگوانے کی شرح میں اچانک اضافہ

ویب ڈیسک —  امریکی ریاست لوئزیانا میں کرونا سے بچاؤ کی ویکسین لگوانے والوں کی شرح میں اچانک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے؛ دوسری جانب امریکہ بھر میں بڑھتے ہوئے کرونا کیسز کے پیش نظر ریاست ٹیکساس کی دو مختلف عدالتوں نے مقامی حکام کو یہ اختیار دیا ہے کہ