‘بقر عید پر احتیاط نہ کرنے سے وبا پھیل سکتی ہے’

ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ پاکستان میں عید الفطر پر کئی کوتاہیوں کے باعث کرونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ہوا۔ اس بار ماہرین صحت کے کیا خدشات ہیں اور وہ کن اقدامات پر زور دے رہے ہیں؟ دیکھیے شفا انٹرنیشنل اسلام آباد سے منسلک ڈاکٹر اسد خان سے وائس آف امریکہ کی نیلوفر مغل کی گفتگو