پولیو کے خاتمے کے لیے کوشاں 77 سالہ حور بی بی

پاکستان آج بھی پولیو وائرس سے پاک نہیں ہے۔ اس بیماری کے خاتمے کے لیے بلوچستان کی 77 سالہ حور بی بی بھی اٹھ کھڑی ہوئی ہیں۔ ضلع پشین کے گاؤں کی مکین خاتون نے اس عمر میں بے لوث خدمت کا آغاز کیوں کیا؟ جانتے ہیں مرتضیٰ زہری کی اس رپورٹ میں۔