کرونا کا ڈیلٹا ویریئنٹ 96 ملکوں میں پھیل چکا، آسٹریلیا سے فلپائن تک لاک ڈاؤن اور ہنگامی اقدامات

رائٹرز کی خبر کے مطابق، ڈیلٹا ویرئنٹ، جسے سب سے پہلے بھارت میں دریافت کیا گیا تھا، 96 سے زائد ملکوں میں پھیل چکا ہے، اور اس طرح یہ عالمگیر سطح پر تشویش کا باعث بنتا جا رہا ہے۔