کرونا کے باعث ٹی بی کے خلاف کوششوں کو شدید نقصان

​وائس آف امریکہ کا مستقل سلسلہ ‘لائف 360’ صحت مند زندگی گزارنے کے بارے میں معلومات پر مشتمل ہے۔ آج کا موضوع ٹی بی یا تپ دق کے بارے میں ہے۔ کرونا وائرس کی وبا نے ٹی بی کے خلاف کوششوں کو کس طرح متاثر کیا ہے؟ اس بارے میں جانتے ہیں صبا شاہ خان کی اس ویڈیو میں۔