کیا کرونا کی ویکسین لینے کے بعد بھی ماسک پہننے پڑیں گے؟

دنیا سے کرونا وائرس ختم ہونے کے فی الحال کوئی آثار دکھائی نہیں دے رہے اور جوں جوں وقت گزر رہا ہے، بہت سے لوگوں کے لیے سماجی فاصلہ اور دیگر احتیاطی تدابیر پر عمل کرنا مشکل ہو رہا ہے۔ اس کیفیت کو ماہرین ‘پینڈیمک فٹیگ’ کا نام دے رہے ہیں۔ تفصیلات دیکھیے صبا شاہ خان کی اس رپورٹ میں۔