ہڈیوں کو کمزور کرنے والی بیماری ‘آسٹیو پوروسس’ کیا ہے؟

وائس آف امریکہ اردو کا نیا سلسلہ جس میں امریکہ میں مقیم معروف پاکستانی ڈاکٹرز دیں گے طبی مشورے، بیماریوں اور میڈیکل کے شعبے میں ہونے والی نت نئی ریسرچ کی معلومات اور بتائیں گے صحت مند رہنے کے طریقے۔