24 برسوں سے پولیو کے خلاف سرگرم رضاکار

پاکستان میں پولیو ورکرز پُر خطر مقامات اور نامساعد حالات میں بھی کام کرنے سے نہیں گھبراتے۔ دہشت گردی بھی ان کے عزم کو شکست نہیں دے سکی ہے۔ ملیے سدرہ ڈار کی رپورٹ میں ایک ایسی ہی بہادر پولیو ورکر سے جنہوں نے اپنی زندگی کے 24 برس اس مشن کو دیے ہیں اور جن کے کام کا انداز دوسرے ورکرز سے خاصا مختلف ہے۔