بھارتی دلہا دلہن کیلئے شادی میں ‘5 لیٹر پیٹرول’ کا تحفہ

تحفہ قبول کرتے وقت دلہا دلہن کے چہروں پر آنے والی مسکراہٹ دیکھنے کے لائق تھی—۔فوٹو/ بشکریہ انڈین ایکسپریس

یہ منظر دیکھ کر تقریب میں موجود تمام افراد نے بھی ہنسنا شروع کردیا۔

واضح رہے کہ تامل ناڈو میں بھارت کی دیگر ریاستوں کے مقابلے میں پیٹرول کی قیمتیں سب سے زائد ہیں، جہاں پیٹرول 85.15 روپے فی لیٹر فروخت ہو رہا ہے۔

دلہے کے دوست کے مطابق بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث ہی انہوں نے شادی میں اپنے دوست کو پیٹرول کا تحفہ دینے کا فیصلہ کیا۔