ترکمانستان کے صدر نے’دوزخ کے دروازے’ کو بند کرنے کا حکم دے دیا ترکمانستان کے دارالحکومت اشک آباد سے 260 کلومیٹر دور صحرائے قراقم میں واقع اس گڑھے( جسے جہنم کا دروازہ کہا جاتا ہے) میں گزشتہ 50 سالوں سے آگ جل رہی ہے Post Views: 110 Share on Facebook Share Share on TwitterTweet Share on Pinterest Share