دُلہا کو گانا پسند نہ آیا، شادی کے روز ہی دُلہن کو طلاق دے دی

اس گانے پر دُلہن کے رقص نے دُلہا اور اس کے اہل خانہ کو اس قدر اشتعال دلایا کہ شادی کے دوران جھگڑا ہوا اور دُلہا نے شادی ہال میں ہی طلاق دے دی۔