روس کی 12 سالہ باکسر نے مُکے مارکر درخت کے ٹکڑے کردیے ، ویڈیو وائرل

ایونیکا کے والد کے مطابق ان کی بیٹی کو باکسنگ کا بہت شوق ہے اور وہ روزانہ دن میں دو بار ٹریننگ کرتی ہے