نیوزی لینڈ میں ‘تازہ ہوا’ کی فروخت بھی شروع

کین میں موجود تازہ ہوا نیوزی لینڈ کی اونچی اور سرسبز پہاڑیوں سے محفوظ کی گئی ہے—.فوٹو/ بشکریہ سوشل میڈیا
تازہ ہوا کے کین کے ساتھ ایک ماؤتھ کیپ بھی فراہم کیا گیا ہے—۔فوٹو/ بشکریہ نیوزی لینڈ ہیرالڈ

یہ کین کیویانا کمپنی ’پیور فریش نیوزی لینڈ ایئر‘ کے نام سے فروخت کر رہی ہے، جس کا بچت پیک بھی دستیاب ہے، جس میں چار کین شامل ہیں جن کی قیمت 99 ڈالر یعنی 11 ہزار پاکستانی روپے سے زائد ہے۔

تازہ ہوا کے کین کے ساتھ ایک ماؤتھ کیپ بھی فراہم کیا گیا ہے جس سے یہ ہوا جسم کے اندر اتاری جاسکے گی۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ کین کہیں بھی سفر کے دوران لے جایا جاسکتا ہے جیسے جہاز وغیرہ۔